: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔2اگسٹ (اعتماد نیوز) آج ضلع ورنگل میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جسکے
نتیجہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ضلع ورنگل کے بچنا پیٹ میں پیش آنے والے
اس حادثہ میں ایک
آٹو کو کار کی ٹکر سے بر سر موقع تین افراد مسافرین
ہوگئے۔ اور دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ان دونوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔